ہیڈلائنز


مانسہرہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مانسہرہ اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں صبح 8 بج کر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 2 اور زمین میں اس کی گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ناران سے 20 کلو میٹر مغرب میں تھا۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی و نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Clear

14°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 42%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ