ہیڈلائنز


اوگرا نے پیٹرول 2، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کردی

Written by | روزنامہ بشارت
 

آئل اینڈ گیس ریگولرٹی اتھارٹی (اوگرا) نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرلیم کو ارسال کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے جس کے لیے اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں یکم نومبر سے پیٹرول 2 روپے 29 پیسے، مٹی کا تیل 6 روپے 75 پیسے، ہائی ڈیزل 2 روپے اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کو منظور کرنے کا مسترد کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہوگا

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 68%
Wind: SE at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ