ہیڈلائنز


کپتان نے بنی گالہ بنگلے کے باہر موجود کارکنوں کو اندربلالیا

Written by | روزنامہ بشارت

عمران خان نے بنی گالہ بنگلے کے باہر موجود کارکنوں کو رہائش گاہ بلالیا ہے،اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ورکرز پر فخر ہے ان کا مورال بلند ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان نے بنی گالہ بنگلے کے باہر موجود کارکنوں کو رہائش گاہ بلالیا ہے،چیئرمین تحریک انصاف نے کارکنوں سے معلومات لی ہیں،اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ ورکرز پر فخر ہے ان کا مورال بلند ہے،2نومبر کو بھی گرفتاریوں پر مزاحمت کرینگے۔

 

انہوں نے کہا ہے کہ کارکن پارٹی کا اثاثہ ہیں 2نومبر کے ایونٹ کی تیاری کریں۔

Cloudy

16°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 65%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ