ہیڈلائنز


بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر شر انگیزی جاری، مزید 5 پاکستانی شہری زخمی

Written by | روزنامہ بشارت
راولپنڈی: بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور تازہ واقعات میں مزید 5 پاکستانی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر ہرپال اور چپراڑ سیکٹر میں فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے جس میں اب تک 5 پاکستانی شہری زخمی ہو چکے ہیں۔ پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی فوج کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ 21 اکتوبر سے جاری ہے جس میں اب تک 4 پاکستانی شہری شہید اور 21 زخمی ہو چکے ہیں۔
Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ