ہیڈلائنز


مولانا فضل الرحمٰن نے ایسا اعتراف کر لیا جو انکی فرد جرم بنے گا

Written by | روزنامہ بشارت

مولانا فضل الرحمٰن سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ نے اسلامی نظریہ چھوڑ دیا ہے ؟ آپ ہمیں یہ بتاتے تھے کہ ہم وہ نظام لانا چاہتے ہیں جس میں امیر المومنین کے سامنے کوئی بھی کھڑا ہوکرسوال کرسکے کہ آپ کے پاس دو چادریں کیوں ہیں؟ اب اگر باہر سے شواہد آچکے ہیں اور ان کو لے کر کوئی بھی یا عمران خان حکومت سے سوال کررہے ہیں کہ یہ پیسے کہاں سے لائے تو آپ نوازشریف کیلئے ڈھال بن گئے ہیں؟ تو ان سوالوں نے مولانا فضل ارحمٰن کو لاجواب کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں لیے گئے انٹرویو میں سینئر صحافی سلیم صافی نے جب مولانا فضل الرحمان سے گفتگو شروع کی تو مولانا لاجواب ہوگئے اور صرف یہی جواب دے سکے کہ ہمارے پاس ادارے موجود ہیں، سب سے بڑا ادارہ سپریم کورٹ ہے ۔ مولانا کے اس جواب کے بعد سلیم صافی خاموش نہ رہے اگلا سوال کرکے پھر لاجواب کردیا ’’جس باسٹھ تریسٹھ کی آپ بات کرتے تھے اس سے تو وزیراعظم کی غلط بیانی ثابت ہوگئی ہے‘‘ اس کا جواب بھی یہی ملا کہ اس کا فیصلہ کورٹ نے کرنا ہے۔ سلیم صافی کا اگلا واراس سے بھی زیادہ بھاری ثابت ہوا جب انہوں نے سوال کیا کہ آپ شریعت کی بات کرتے ہیں ، شریعت میں تو حکمران خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں‘‘ جس کا مولانا نے یہ دیا کہ ’’نوازشریف نے خود کو پیش کردیا‘‘کرپشن تو سب نے کی ہے

Sunny

9°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 54%
Wind: NW at 17.70 km/h
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ