ہیڈلائنز


ارشد خان نے دوستوں سے ملنا جلنا چھوڑ دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلا م آباد کے چائے والے نے قسمت بدلنے کے بعد اپنے دوستوں کو ہی بھلا دیاہے ۔نجی ٹی و ی سماءنیوز کے مطابق چائے والے کی قسمت بدلتے ہی اس نے اپنے دوستوں کو ملنا جلنا چھوڑ دیاہے جبکہ اس کے دوستوں کا بھی کہناہے کہ وہ ارشد کے اس رویے پر حیران ہیںاور وہ اسے بہت یاد بھی کرتے ہیں جبکہ اس کے ہاتھ کی چائے تو اور بھی زیادہ یاد آتی ہے ۔کچھ دوست تو  زیادہ ہی ناراض ہو گئے اور کہن لگے کہ ان کا دل بھی کرتاہے کہ وہ ارشد خان کی طرح مشہور ہو جائیں انہیں بھی لوگ اسی طرح پسند کریں اور اسی طرح پیچھے آئیں جس طرح وہ ارشد کے پیچھے جاتے ہیں

Clear

21°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 25°C / 31°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 22°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ