ہیڈلائنز


اسدعمر کی طرف سے بدستورسرکاری مراعات لینے کا انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسدعمر کی طرف سے مستعفی ہونے کے باوجود سرکاری مراعات لینے کا انکشاف ہواہے جبکہ وہ سرکاری امور بھی سرانجام نہیں دے رہے ۔ 

ذرائع کے مطابق اسد عمر بطور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار گاڑی ، ڈرائیور اور پٹرول استعمال کررہے ہیں ، وہ اپنا

استعفیٰ بھی سپیکر کے پاس جمع کراچکے ہیں لیکن تاحال سرکاری مراعات واپس نہیں کیں ۔  اسد عمرکا کہناتھاکہ اُنہوں نے بھی تحریک انصاف کے دیگر رہنماﺅں کے ساتھ استعفیٰ دیاتھا لیکن وہ ابھی تک منظور نہیں ہوا۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 50%
Wind: S at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 16°C Sunny
Monday 10°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 10°C / 17°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ