اسلام آباد پولیس کے چار ’راشی ‘اہلکار حوالات بند

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو نے صحت یابی کے بعد دوبارہ چارج سنبھال لیاہے اور ناکے پر شہریوں سے رشوت لینے والے چار پولیس اہلکاروں کو حوالات میں بند کردیا۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق دھرنوں میں شریک کارکنان سے پٹنے کے بعد عصمت اللہ جونیجو چھٹی پر چلے گئے تھے لیکن اب صحت یابی کے بعد دوبارہ چارج سنبھال لیاہے اوراُنہوں نے رشوت لینے والے چار اہلکاروں کو رنگے

ہاتھوں گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا، یہ اہلکا ر ناکے لگا کر تلاشی کی آڑ میں شہریوں سے رشوت لیتے تھے ۔ 

ایس ایس پی آپریشن کے مطابق چاراہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیاگیا۔

یادرہے کہ مہذب معاشروں کو رشوت کو حقارت کی نگاہ سے دیکھاجاتاہے جبکہ مذہب اسلام میں رشوت لینے اور دینے والے دونوں کو جہنمی قراردیاگیاہے لیکن پاکستان میں کسی نہ کسی طر ح ہر ادارے میں رشوت ستانی پائی جاتی ہے جو ایک ’شرمناک ‘ پہلوہے ۔


Read Basharat Online

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Partly cloudy

21°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 52%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Sunny

26°C

لاہور

Sunny
Humidity: 45%
Wind: N at 17.70 km/h
Sunny

26°C

کراچی

Sunny
Humidity: 75%
Wind: SW at 28.97 km/h
Sunny

16°C

کوئٹہ

Sunny
Humidity: 15%
Wind: E at 6.44 km/h
Partly cloudy

21°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 62%
Wind: NW at 6.44 km/h