ہیڈلائنز


افغان طالبان کاکوئی وفد پاکستان نہیں آیا، مشیرخارجہ سرتاج عزیز

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے افغان طالبان کے وفد کے پاکستان آنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کے وفد کی پاکستان آمدکی خبریں بے بنیاد ہیں۔

روزنامہ بشارت کے مطابق مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے افغان سفیرعمرزخیل وال کی جانب سے افغان طالبان کے وفد کی پاکستان آمد کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کے وفد کی پاکستان آمدکی خبریں بے بنیاد ہیں۔

اس سے قبل پاکستان میں تعینات افغانی سفیرعمرزخیل وال نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملاقات میں قطر میں ہونے والے امن مذاکرات سے بھی آگاہ کیا تھا۔

Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ