ہیڈلائنز


عمران خان اور وزیراعظم دونوں کو سیاست نہیں آتی، صرف ہم سیاست کر رہے ہیں، خورشید شاہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور وزیر اعظم دونوں کو سیاست کرنا نہیں آتی تاہم ہم مکمل طور پر پارلیمانی سیاست کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور وزیر اعظم دونوں کو سیاست کرنا نہیں آتی تاہم ہم مکمل طور پر پارلیمانی سیاست کر رہے ہیں جب کہ دھرنا دینا سیاسی حق ہے لیکن شہر کو بند کرنا آئین کے منافی ہے لہذا وفاقی دارالحکومت کو بند کرنے کی اجازت قانون نہیں دیتا۔ حکومت کو دھرنے کے دوران مشترکہ اجلاس بلانے کے مشورے سے متعقل پوچھے گئے سوال پر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم کا مشیر نہیں لہذا عمران خان کے دھرنے کے دوران پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  بلانے کی تجویز نہیں دوں گا۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 38%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Sunny
Monday 21°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 20°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ