ہیڈلائنز


پاکستان کا نوجوان سینیٹر اور اسکی گرل فرینڈ

Written by | روزنامہ بشارت

 عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء سینیٹر شاہی سید نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود کو خفیہ ایجنسیوں سے بچنے کیلئے ایسا مشورہ دے دیا کہ پوری محفل ہی کشت زعفران ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب شاہی سید نے سینیٹر طلحہ محمود سے کہا کہ خفیہ ایجنسی آئی بی والوں سے محتاط رہو کیونکہ یہ آپ پر بھی نظر رکھتے ہوں گے۔ اور غلطی سے بھی اپنی گرل فرینڈ سے بات نہ کرنا ورنہ پکڑے جاؤ گے۔ شاہی سید کا کہنا تھا کہ میں تو مولوی آدمی ہوں اگر مجھے چیک بھی کیا تو آئی بی والے یہی کہیں گے کہ ہم نے وقت ضائع کیا ہے

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ