ہیڈلائنز


چائے والے کاپہلاکنٹریکٹ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چائے بیچنے والے ارشد خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد اب ارشد خان شہرت کی بلندیوں پرہے کہ اب وہ مزیدچائے نہیں بیچے گا۔اب اس کوکئی بڑے کمپنیوں کی طرف سے سپانسپرشپ ملنےکی اطلاعات ہیں جبکہ کئی نجی ٹی وی چینلزنے اس کوانٹرویوزکے لئے دعوت بھی دی ہیں اوراب ارشدخان چائے والانہیں بلکہ ایک معروف کپڑابنانے والی کمپنی کے اشتہارمیں ماڈلنگ کرے گا۔اس کمپنی نے بتایاہے کہ وہ اپنے فل ورژن کےلئے نئی مہم لانچ کررہی ہے اورارشد #چائے والا،اب ماڈل کے طورپرکام کرے گا۔جس کمپنی کے وہ کام کرے گاوہ اسلام آباد کی ایک کپڑابنانے والی کمپنی ہے ۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 15°C Mostly sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 16°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ