ہیڈلائنز


اسلام آباد میں بڑی گرفتاری،نقشے برآمد

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز (اے ایس ایف) نے بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار شخص افغان شہریت رکھتا ہے اور اس کے قبضے سے نقشے برآمد ہوئے ہیں ٗیہ فارسی کے علاوہ کوئی زبان نہیں جانتا۔ ذرائع کے مطابق اے ایس ایف نے مشتبہ شخص کو پارکنگ میں گھومنے پر گرفتار کیا جسے حساس اداروں نے تحویل میں لے لیا ہے۔

Sunny

13°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: SE at 6.44 km/h
Tuesday 9°C / 13°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 15°C Mostly sunny
Monday 7°C / 13°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ