ہیڈلائنز


طلال چوہدری ، خرم دستگیر اور نہال ہاشمی کی رکنیت معطل، حکم نامہ جاری

Written by | روزنامہ بشارت
 اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے متعدد ارکان اسمبلی،سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے متعدد ارکان اسمبلی،سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی ہے،الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے تک رکنیت معطل رہے گی۔ کے پی کے اسمبلی کے 49 اور بلوچستان اسمبلی کے 13 اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔ خرم دستگیر، طلال چودھری، پیر امیر الحسنات شاہ،سینیٹر نسرین جلیل، لیاقت ترکئی، محمد صالح شاہ،سینیٹر سعید غنی ،سینیٹر فروغ نسیم ،سینیٹر نہال ہاشمی اور سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی، جام خان،ارباب غلام رحیم ، اویس مظفر،خالد مقبول صدیقی، سہیل منصور خواجہ، علی رضا عابدی ،اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ، مولانا شیرانی ،عائشہ گلالئی، عارف علوی، مہرین رزاق بھٹو، مائزہ حمید ،ایم پی اے رانا محمود الحسن ،خرم جہانگیر وٹو، عامر حیات ہراج کی رکنیت معطل کی گئی ہے
Mostly sunny

32°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 55%
Wind: SSW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ