ہیڈلائنز


دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، وزیراعظم نواز شریف کا دعویٰ

Written by | روزنامہ بشارت
باکو: وزیر اعظم نواز شریف آذر بائیجان سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔ باکو میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ پاکستان روانگی سے قبل باکو میں وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کی۔ انھوں نے بھارت کیلئے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہاکہ اگر بھارت مخلص ہےتومسئلہ کشمیر پرمذاکرات کیلئے تیار ہیں۔صحافیوں سے بات چیت میں ان کاکہناتھاکہ عمران خان اسلام آباد بنداور ہم کھلا رکھنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ اقتصادی راہداری منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہےجس پر چین بھی مطمئن ہے۔کراچی کی صورتحال کی بہتری کا تذکرہ بھی چھیڑاگیاتو وزیر اعظم نے بتایاکہ کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا آغازکردیاگیاہے۔ وزیراعظم نےنے صحافیوں کو واسوڈیم سمیت کراچی حیدر آباد موٹر وے اور دیگر منصوبے شروع اورمکمل ہونے کی ڈیڈ لائنز بھی بتائیں۔
Clear

24°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ