ہیڈلائنز


کسی میں ہمت ہے تو اسلام آباد بند کرکے دکھائے، طلال چوہدری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: مسلم لیگ نوازکے رہنما طلال چوہدری نےکہاہے کہ عمران خان کو تعمیری بات نہ کرنےکی عادت ہے، کسی میں ہمت ہے تو اسلام آباد بندکرکےدکھائے۔ مسلم لیگ نوازکے رہنما طلال چوہدری نے عمران خان کے بیان پرردعمل کااظہارکرتے ہوئےکہاکہ عمران خان ایسی دھمکیاں دیناچھوڑدیں۔ طلال چوہدری نے دعوی کیاکہ تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران اسلام آبادکھلارہےگا۔ان کا کہناتھا کہ عمران خان پھنےخان نہ بنیں۔عمران خان کےاردگردکرپٹ لوگ ہیں۔سب سےزیادہ کرپٹ لوگ کنٹینرپرہوتےہیں۔ طلال چوہدری کاکہناتھاکہ کریک ڈاؤن ہواتوسب سےزیادہ گرفتاریاں کنٹینرسےہوں گیطلال چوہدری نے واضح کہاکہ اسلام آبادمیں کسی غیرقانونی کام کونہیں ہونےدیں گے۔ کسی میں ہمت ہےتواسلام آبادبندکراکے دکھائے۔اس سے قبل عمران خان نے اعلان کیاتھاکہ اسلام آباد میں اب سرکاری دفاتر کو جانے والی سڑکوں پر دھرنا دیں گے۔انھوں نے خبردارکیا تھاکہ اسلام آباد کو بند کرنےکے دوران اگر لاٹھیاں برسائی گئیں توذمہ داری حکومت پرعائد ہوگی۔

Clear

6°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 7°C / 14°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 17°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 9°C / 15°C Mostly sunny
Wednesday 11°C / 16°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ