ہیڈلائنز


دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

Written by | روزنامہ بشارت

مظفرآباد: نوسیری کے مقام پر خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے  گاڑی دریائے نیلم میں جاگری۔ حادثے میں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے نیلم میں گاڑی گرنے کے حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی میں سوار افراد نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: WNW at 6.44 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ