ہیڈلائنز


چوہدری نثار کا یوم عاشورپر امن بنانے پر سیکیورٹی ایجنسیوں کو خراج تحسین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے یوم عاشور پر امن بنانے پر سیکیورٹی ایجنسیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے یوم عاشور پر امن بنانے پر سیکیورٹی ایجنسیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہےکہ فوج، رینجرز اور ایف سی نے محرم الحرام میں اعلیٰ معیار کی سیکیورٹی فراہم کی جب کہ محرم کے تمام دنوں میں پولیس نے اپنے فرائض انتہائی تندہی سے انجام دیتے ہوئے اعلیٰ سیکیورٹی فراہم کی۔ وزیر داخلہ نے سیکیورٹی ایجنسیوں سے دیگر مکاتب فکر کے تعاون پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Cloudy

13°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 4°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 13°C / 17°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Sunny
Thursday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ