ہیڈلائنز


30 اکتوبر: تحریک انصاف کو ریڈ زون میں داخل ہونے دیا جائے گا یا نہیں

Written by | روزنامہ بشارت

پی ٹی آئی کااسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کے بعد حکومت نے حکمت عملی بنانی شروع کردی ہے اور سیاسی اورانتظامی حکمت عملی پر مشاورت کیلئے حکومت کے بڑوں نے سر جوڑ لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کااسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کے بعد حکومت نے حکمت عملی بنانی شروع کردی ہے،سیاسی اورانتظامی حکمت عملی پر مشاورت کیلئے بڑوں نے سر جوڑ لیے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ احتجاج کے نام پرنظام زندگی،سرکاری کام مفلوج نہیں ہوناچاہیے ،عوام،سرکاری تنصیبات کاتحفظ پہلی ترجیح ہونی چاہیے،اسلام آباد میں سیکیورٹی کا فول پروف پلان بنایاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب حکومت سے بھی مشاورت کرےگی،،مظاہرین کوریڈزون میں داخلے سےروکنے کیلیے اقدامات بھی پلان میں شامل ہونگے،احتجاج کیلیے مخصوص مقامات مختص کرنے کی انتظامی حکمت عمل پربھی غور کیا جارہا ہے

Scattered thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Scattered thunderstorms
Humidity: 75%
Wind: N at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ