ہیڈلائنز


وقت پڑنے پرنوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا

Written by | روزنامہ بشارت

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وقت پڑنے پرپاکستان کےلئے نوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ وقت پڑنے پرپاکستان کےلئے نوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس پراب اپنے موقف پرقائم ہوں ۔شیخ رشید نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹونے 1974اور1978میں سولوفائیٹ لی تھی اوراب عمران خان کی سولوفلائیٹ بھی درست قدم ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کاسولوفلائیٹ کافیصلہ درست ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے پانامالیکس کے معاملے سے نظرہٹانے کےلئے پارلیمانی پارٹیوں کااجلاس بلایاگیا۔واضح رہےکہ وفاقی حکومت کی طرف سے بلائی جانے والی پارلیمانی رہنمائوں کی کانفرنس میں شیخ رشید کومدعونہیں کیاگیا۔

Mostly sunny

17°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 40%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 11°C / 19°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 11°C / 19°C Sunny
Wednesday 11°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ