ہیڈلائنز


چین کے بعد ایسے اہم ترین ملک نے پاکستان کے ساتھ بے مثال دوستی کا اعلان کر دیا کہ

Written by | روزنامہ بشارت

 روس نے آئندہ سال 2017 میں بھی پاکستانی فوج کے ساتھ جنگی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اڑی حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے بڑا واویلا مچایا کہ بھارت کے دباؤ پر روس نے پاکستان کے ساتھ ہونے والی مشترکہ جنگی مشقیں منسوخ کردی ہیں لیکن تمام تر منفی پراپیگنڈہ کے باوجود روسی فوجی دستوں نے جنگی مشقوں کے لیے پاکستان آ کر نہ صرف بھارت کا جھوٹ اسی کے منہ پر دے مارا بلکہ آئندہ سال بھی پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔

روس کے میڈیا کے مطابق روسی افواج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال 2017 میں ایک بار پھر روسی افواج پاکستانی فوج کے ساتھ جنگیں مشقوں میں حصہ لیں گی جب کہ اس کے علاوہ بھارت اور منگولیا کے ساتھ بھی فوجی مشقیں کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ روسی افواج ان دنوں 

Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ