ہیڈلائنز


پاکستان کی شہری 300 نوجوان لڑکیاں اسرائیل میں کیا شرمناک خدمت سرانجام دے رہی ہیں

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد سے شائع ہونے والے ویکلی کارپوریٹ ایمبیسڈر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج میں 300خواتین سمیت 600 پاکستانی شہری خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ویکلی کارپوریٹڈ کے مطابق معروف یہودی رائٹرپروفیسر آئی ٹی نومی نے اپنی کتاب یہودی صحافی و لکھاری آئی ٹی نومی نے اپنی کتاب اسرائیل پروفائل میں انکشاف کیا ہے کہ ان 600 پاکستانیوں کا تعلق پاکستان کے قادیانی مذہب سے ہے اور ان میں 300 خواتین شامل ہیں ۔ اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے اسی قادیانی فرقہ کے لوگوں نے کرگل واقعہ کے بعد بھارتی افواج کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز بھی جمع کیےکو لاکھوں روپے چندہ بھی دیا ۔یاد رہے کہ یہودیوں سے تعلق کا اعتراف قادیانیوں کے پیشوا غلام احمد قادیانی کے پوتے مرزا مبارک احمد نے بھی اپنی کتاب آور فارن مشنز میں کیا ہے
Sunny

25°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 71%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ