ہیڈلائنز


بات کرتے ہو پاکستان کی۔۔۔

Written by | روزنامہ بشارت

محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں ایک اور متنازعہ بیان دے ڈالا ہے ۔محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ 342کے ایوان میں کسی کو بھی قومی ترانہ نہیں آتا اور بات پاکستان کی کرتے ہیں۔ فاٹا کو نہ چھیڑا جائے یہ بین الاقوامی مسئلہ بن جائیگا۔ اچکزئی کی تقریر پر ایوان میں موجود ارکان اسمبلی میں پاکستانی خون ابل اٹھا۔ جنہوں نے اپنی تقاریر کے ذریعے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ فرسٹ پاکستان، صرف پاکستان کل بھی پاکستان آج بھی پاکستان۔ وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ سرجیکل سٹرائیک وہ ہوتی ہے جب فوجیں ایل او سی کراس کر کے کارروائی کریں اسے سرجیکل سٹرائیکل کہتے ہیں بھارت پر اپیگنڈہ کررہا ہے۔ ایل او سی پر ہونے والی فائرنگ سے دونوں طرف سے شہادتیں ہوئیں۔ بھارت کی ہمت ہی نہیں کہ وہ ایک انچ پاکستانی حدود میں داخل ہو۔ یہ بات واضح ہونی چاہیئے جب تک ایک بھی پاکستانی زندہ ہے بھارت ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکت

Partly cloudy

18°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 39%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 21°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 18°C Cloudy
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ