ہیڈلائنز


سیاسی ماحول لاہور میں گرم اثر قومی اسمبلی میں ہو نے لگا

Written by | روزنامہ بشارت

 رائے ونڈ مارچ کا بخار قومی اسمبلی میں پہنچ گیا، اراکین اسمبلی میں دلچسپ فقروں کا تبادلہ ہو تا رہا، اس ساری صورتحال میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی کسی سے پیچھے نہ رہے ، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے ساتھ چھیڑخانی کرتے رہے ۔

تفصیلات کے مطابق جب پاکستان تحریک انصاف کے رہنالشہریار آفریدی جب قومی اسمبلی میں پہنچے تو سردار ایاز صادق انہیں دیکھ کر بولے شہریار آفریدی صاحب کیا آپ نےآج لاہور نہیں جانا،توشہریار آفریدی نے جواب دیا کہ اسپیکر صاحب میں نے بھی جاناہے لیکن تھوڑی دیر تک جاؤں گا اس پر اسپیکر ایاز صادق نےانہیں کہا تو پھر پہلے آپ تقریر کرلیں کہیں لیٹ نہ ہو جائیں

Sunny

6°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 74%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 4°C / 13°C Sunny
Saturday 5°C / 13°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 13°C / 17°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Sunny
Thursday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ