ہیڈلائنز


بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے اور وطن کے دفاع کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم نواز شریف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملکی سالمیت اور خود مختاری کو نقصان پہنچانے کے شیطانی منصوبوں کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے لائن آف کنٹرول پر بلاجواز بھارتی فوج کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے شہید فوجی جوانوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہماری مسلح افواج سرحدوں کی حفاظت کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، بھارتی افواج کا مقابلہ کرنے اوروطن کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ ملکی سالمیت اور خود مختاری کو نقصان پہنچانے کے شیطانی منصوبوں کا منہ توڑ جواب دیں گے۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 52%
Wind: N at 11.27 km/h
Tuesday 9°C / 13°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny
Saturday 10°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 15°C Mostly sunny
Monday 7°C / 13°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ