ہیڈلائنز


بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا، صدرممنون حسین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کامیاب ہو کررہے گی اور بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین نے لائن آف کنڑول پربھارتی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے  کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون کوہوا دے کرخطے کے امن کو داوٴ پرنہ لگائے، مسلح افواج غیر ملکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں جب کہ بھارت اوچھے ہتھکنڈوں سے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے توجہ ہٹا نہیں سکتا ہے۔صدرممنون حسین نے مزید کہا کہ کشمیریوں کی تحریک آزادی کامیاب ہوکررہے گی، وطن عزیزکے دفاع کے لیے عوام اور مسلح افواج یکجان ہیں۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 62%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 18°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 10°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy
Sunday 13°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ