ہیڈلائنز


عمران خان کو بے روز گار کہنے پر ...

Written by | روزنامہ بشارت

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران خان مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں کو یہ علم ہی نہیں ہے کہ ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاج کرنا بھی ایک جہاد ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ عمران خان فارغ اور بے روزگار ہیں اسی لیے وہ یہ سب کر رہے ہیں جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ کیا آئس لینڈ کے لوگ جو پانامہ لیکس پر اپنے وزیر اعظم کا نام آنے پر سڑکوں پر نکلے تھے ، کیا وہ بھی بے روزگار تھے ؟ مریم نواز کے ٹویٹ کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ان لوگوں کو یہ علم ہی نہیں ہے کہ ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاج کرنا بھی ایک جہاد ہے

Mostly clear

10°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 72%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ