ہیڈلائنز


سرحد پر گولیاں اور وزیراعظم کی لندن میں رنگ رلیاں

Written by | روزنامہ بشارت

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر صورتحال انتہائی کشیدہ ہے اور وزیراعظم لندن میں شاپنگ میں مصروف ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہناتھا کہ کنٹرول لائن اور پاکستان کی مشرقی سرحدوں پر صورتحال کشیدہ ہے لیکن وزیراعظم نواز شریف ان دنوں چھٹیاں منارہے ہیں اور لندن میں شاپنگ کررہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد اس وقت نجی دورے پر لندن میں موجود ہیں

Partly cloudy

12°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ