ہیڈلائنز


تحریک انصاف کا سندھ جگاؤمہم شروع کرنے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ جگاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جس کا باقاعدہ آغاز حیدرآباد جلسے سے کیاجائے گا۔ یہ فیصلہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت ہونیوالے مرکزی قیادت کے اجلاس کے دوران کیاگیا۔ اجلاس میں سندھ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے جن کے تحت عمران خان سندھ کے مختلف علاقوں کے دورے بھی کریں گے ۔

 

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ