ہیڈلائنز


جوہری ہتھیار سجانے کیلئے نہیں، بھارتی حملے کیلئے پاک فوج تیار ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح الفاظ میں بتا دیا کہ بھارتیو کان کھول کر سن لو، پاکستان پرمیلی نگاہ ڈالی تو نیست و نابود کردیں گے۔ ندیم ملک لائیو میں وزیر دفاع نے پاناما کو کپتان کا ایشو قرار دیا اور اصل مہاجر کون ہیں، اس پر بھی نئی بحث چھیڑ دی۔ بھارتی ہزرہ سرائی اور پروپگنڈے پر وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں سارے دہشت گرد حملے بھارت نے کروائے، جوہری ہتھیار سجانے کیلئے نہیں بنائے، کوئی گڑبڑ کی تو نیست و نابود کردیں گے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاناما پیپرز عمران خان اورمیڈیا کا ایشو ہے، پچاس کے بعد پاکستان آنے والے مہاجر نہیں، پچاس کے بعد آنے والے معاشی مہاجرہوسکتے ہیں۔

Mostly clear

25°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ