ہیڈلائنز


آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت ہے، خواجہ آصف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت ہے، جنرل راحیل شریف نےچارج سنبھالا تو دہشت گردی عروج پر تھی۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں سینیر اینکر ندیم ملک کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت ہے، جنرل راحیل شریف نے جب چارج سنبھالا تو دہشت گردی عروج پر تھی، پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف بڑی کارروائی کی۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly cloudy

30°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 63%
Wind: SE at 11.27 km/h
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 26°C Thunderstorms
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Sunny
Sunday 26°C / 31°C Thunderstorms
Monday 22°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 24°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ