ہیڈلائنز


پاکستان اور روس کی فوجی مشقوں کے آغاز نے ....

Written by | روزنامہ بشارت

تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آج سے آغاز ہو گیا ، دونوں ملکوں کی اسپیشل سروسز گروپ کے دو سو کمانڈوز بلند پہاڑی علاقوں میں مشقوں کے دوران ایک دوسرے کے جنگی تجربات سے استفادہ کریں گے ۔

پاکستان اور روس کے درمیان فرینڈ شپ 2016 مشترکہ فوجی مشقوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔ مشقوں میں دونوں ممالک کے اسپیشل سروسز گروپ دستے حصہ لے رہے ہیں جو بلند پہاڑی علاقوں میں مشترکہ جنگی مشقیں کریں گے ، ان مشقوں میں دونوں ممالک کے 200 فوجی بلند پہاڑی علاقوں میں جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کریںگی ۔ مشقوں کا مقصد پہاڑی علاقوں میں مسلح گروہوں اور دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے ایک دوسرے کے جنگی تجربات سے استفادہ کرنا ہے ۔

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 89%
Wind: E at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ