ہیڈلائنز


راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیت کو سراہتے ہیں، برطانوی آرمی چیف

Written by | روزنامہ بشارت

مانچسٹر: برطانوی آرمی چیف نکولس کارٹرنے سربراہ پاک فوج راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیت کوسراہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی آرمی چیف نکولس کارٹرنے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذاتی طورپرجنرل راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیت کو سراہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کی فوج کے درمیان گہرے روابط ہیں اورجنرل راحیل شریف کی قیادت کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔

Mostly sunny

32°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 58%
Wind: WSW at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ