ہیڈلائنز


بھارت سفارتی آداب بھول گیا، پاکستانی ہائی کمشنر کو تقریب میں شرکت سے روک دیا

Written by | روزنامہ بشارت

نئی دہلی: دنیا بھر میں جموریت کا راگ الاپنے والا بھارت ایک بار پھر سفارتی آداب بھول گیا اور اب بھارت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر کو تقریب میں شرکت سے روک دیا۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو مقامی اسکول نے 30 ستمبر کو ہونے والی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا تھا لیکن بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی اور سفارتی آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے انھیں تقریب میں شرکت کرنے سے روک دیا۔ دوسری جانب تقریب میں 6 پاکستانی بچے بھی مدعو تھے انھیں بھی آنے سے منع کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس پہلے بھی متعدد بار بھارت حکومت کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر کو مختلف تقریبات میں روکا چکا ہے۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ