ہیڈلائنز


جنگ ہوئی تو ذمہ دار بھارت ہوگا، پرویز مشرف

Written by | روزنامہ بشارت

نئی دہلی:  سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت بغیر ثبوت الزامات لگا رہا ہے جب کہ جنگ ہوئی تو ذمے دار وہی ہوگا۔ بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں پرویزمشرف نے کہا کہ بھارت بغیرثبوت پاکستان پرالزامات لگا کرجنگ کی طرف جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کاخواہاں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی مرضی کے وقت اور مناسب جگہ پربھارتی الزامات کا جواب دے گا، ایک سوال پر سابق صدر کا کہنا تھا کہ بھارت براہمداغ جیسے دہشت گرد کوکیسے پناہ دے سکتا ہے۔

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 8°C / 15°C Mostly sunny
Monday 11°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 16°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ