ہیڈلائنز


پاکستان بھارتی دھمکیوں سےمرعوب نہیں ہوگا، چوہدری نثار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے وزیراعظم آزاد کشمیرفاروق حیدرسے ملاقات کی، ملاقات میں مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی ظلم وستم کے بارے میں بات چیت کی گئی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیرداخلہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرکے اقوام متحدہ کی پالیسیوں سےانحراف کررہا ہے، کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد کوریاستی جبرسے دبایا نہیں جاسکتا، پاکستان بھارت کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا اور کشمیریوں کی سیاسی سفارتی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ