ہیڈلائنز


ہر صورت رائے ونڈ مارچ ہوگا، شیخ رشید عمران خان کا اتفاق

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: رائے ونڈ مارچ پر کپتان اور شیخ رشید نے سر جوڑ لیے، عمران خان سے بنی گالہ میں شیخ رشید نے تفصیلی ملاقات کی جس میں رائے ونڈ مارچ کے آئندہ لائحہ عمل پر دونوں رہنماوں نے بات چیت کی۔ کپتان کہتے ہیں کہ حکومتی غنڈہ گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں حکومتی رہنماوں کی دھمکیوں کا معاملہ بھی زیرغور آیا، عمران خان اور شیخ رشید نے اتفاق کیا کہ ہر صورت رائے ونڈ مارچ ہو گا۔ کپتان کا کہنا تھا کہ رائے ونڈ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ کندھے سے کندھے ملاکر مارچ میں شریک ہوں گا، حکومتی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 55%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 10°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy
Sunday 13°C / 17°C Partly cloudy
Monday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ