ہیڈلائنز


حکیم سعیدکےقاتلوں کوکس نےاورکہاں پناہ دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : پاکستان کی معروف وسماجی شخصیت حکیم محمد سعید جنہوںنے پاکستان میں طب کے شعبے میں نمایاں کام کیا ہے۔ حکیم محمد سعید کو کراچی میں 17اکتوبر 1998میں اس وقت قتل کردیا گیا تھا۔ جب وہ ہمدرد لیبارٹریز سے واپس گھر آرہے تھے لیکن انکی شہادت کے 18برس بعد کراچی میں رینجرز او دوسرے قانو نافذ کرنیوالے اداروں نے جب لیای گینگ وار کے کارندوں کو گرفتار کیا تو لیاری گینگ کے ملزمان نے اعتراف کیا ہمیں ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال کی ایمبولینس میں اسلحہ سپلائی کیا جاتا تھا۔ ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال میں گینگ وار کے زخمیوں کا علاج بھی ہوتا تھا اور حکیم سعید کے قاتلوں کو بھی اسی ہسپتال میں پناہ دی گئی تھی

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 51%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 24°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ