ہیڈلائنز


چینی دو شیزائیں اب پاکستان میں جلوے دکھائیں گی

Written by | روزنامہ بشارت

وقاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ فلموں، ڈراموں کے تبادلہ پروگرام سے پاکستان اور چین کے عوام قریب ہونگے،ثقافتی پروگراموں کے روڈ میپ پر عملدرآمد کوجلد یقینی بنائیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق وقاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ فلموں، ڈراموں کے تبادلہ پروگرام سے پاکستان اور چین کے عوام قریب ہونگے،ثقافتی پروگراموں کے روڈ میپ پر عملدرآمد کوجلد یقینی بنائیں گے ،ثقافتی شعبے میں تعاون کے فروغ سے متعلق دونوں ملکوں کا بہتر مستقبل ہے ۔

ملاقات میں چینی وزیر نے کہا ہے کہ دونوں ملک باہمی مفاد پر مبنی موضوعات پرفلمیں بنائیں،چینی حکومت اپنے ڈراموں اور فلم کیلیے پاکستان کومضبوط مارکیٹ سمجھتی ہے،ابتدائی مرحلے میں نمائش کیلیے دونوں ملکوں کی5،5 فلمیں منتخب کی جائیں گی،چین پاکستان کے ساتھ ڈراموں اور فلم کے شعبوں میں تعاون کیلیے تیار ہے ۔

وقاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے چین میں پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا

Clear

13°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 37%
Wind: W at 6.44 km/h
Monday 9°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 13°C Partly cloudy
Wednesday 5°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Mostly sunny
Friday 11°C / 13°C Sunny
Saturday 9°C / 14°C Sunny
Sunday 11°C / 15°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ