ہیڈلائنز


لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف اشتہاری قرار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: 

 

عدالت نے لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

سیشن کورٹ نے لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ملزم کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے پرویز مشرف کے ضامنوں کی ضمانتیں بھی ضبط کرنے کا حکم بھی دیا، عدالت نے ضامن نذیر احمد اور جان محمد کے شورٹی بانڈز بھی ضبط کرنے کا حکم دیا۔ پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ اور صدارتی استثنیٰ کے لئے درخواستوں کو غیر موثر قرار دے دیا گیا۔

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 20°C Partly cloudy
Friday 11°C / 18°C Rain
Saturday 11°C / 12°C Scattered showers
Sunday 11°C / 15°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ