ہیڈلائنز


شیریں مزاری اور رحیق عباسی کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور عوامی تحریک کے رہنما رحیق عباسی کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نوک جھونک ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت سارے طریقوں سے پاکستان کے گولن ہیں جس پر عوامی تحریک کے رہنما رحیق عباسی نے میدان اترتے ہوئے شیریں مزاری کو مخاطب کر کے کہا کہ پی ٹی آئی میں جب تک شیریں مزاری جیسے لوگ ہیں پارٹی ترقی نہیں کر سکتی ،میری ہمدردیاں عمران خان اور دیگرکے ساتھ ہیں ۔
واضح رہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے عمران خان کو دھرنے کے دوران سیاسی کزن کہا تھا

Clear

7°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 57%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ