ہیڈلائنز


ایم کیو ایم نے کراچی میں کتنے پولیس افسران کو قتل کیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : برطانوی دارالعوام کی رکن ناز شاہ نے کہا ہے کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ کو دہشت گرد تنظیم قرار دلوانے کی کوشش کریں گی۔انہوں نے معروف نجی ٹی وی چینل پر بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایک برطانوی جج نے ایم کیو ایم کو کراچی میں دو سو پولیس افسران کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا۔ناز شاہ نے کہا کہ الطاف حسین کے خلاف لندن میں مقدمات تیزی سے نمٹائے جانے چاہئیں،لندن پولیس ان مقدمات میں دیر کر سکتی ہے، مگر کام زبردست ہو گا

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 77%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ