ہیڈلائنز


عید کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار رہے گا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا رہے گا اور اس دوران گرمی کی لہر کی شدت کم ہوجائے گی جب کہ عید کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں عید کے روز شام کو ٹھنڈی اورتیز ہوائیں چلیں گی جب کہ جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم بدستور خشک رہے گا۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 81%
Wind: NE at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ