ہیڈلائنز


رائیونڈ مارچ ہوا تو۔۔۔۔

Written by | روزنامہ بشارت
وزیرمملکت پانی وبجلی چوہدری عابدشیرعلی نے کہاہے کہ اگرعمران خان نے رائے ونڈ کی طرف مارچ کیا تو ن لیگ بھی اکسا منہ توڑ جواب دے گی تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ ہم لندن میں عمران خان کے بچوں کے گھر کے سامنے، شاہ محمودقریشی اورجہانگیرترین کے گھرکے سامنے بھی احتجاج کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کاکہناتھاکہ عمران خان سی پیک منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں ،اگرہمارے لیڈرکی گستاخی کی گئی تواس نقصان کے ذمہ دارتحریک انصاف والے ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ کے کارکنان بھی لندن میں عمران خان کے بچوں کے گھرکے سامنے احتجاج کریں گے جبکہ شاہ محمودقریشی اورجہانگیرترین کے گھرکے سامنے بھی احتجاج کریں گے
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ