ہیڈلائنز


لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی گولہ باری سے 3 مکان تباہ

Written by | روزنامہ بشارت

راولا کوٹ: لائن آف کنٹرل پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے آزاد کشمیر میں 3 مکانات تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نیزہ پیر سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔ بھارتی فوج کی جانب سے داغے گئے گولے شہری آباد پر بھی گرے جس کے نتیجے میں 3 مکان تباہ ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ دوسری جانب پاک فوج نے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا۔

Sunny

20°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 26%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 12°C / 16°C Sunny
Tuesday 8°C / 14°C Rain
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 6°C / 15°C Sunny
Friday 10°C / 14°C Sunny
Saturday 11°C / 15°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ