ہیڈلائنز


پیپلز پارٹی دور کے سابق ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن پیرمکرم امریکا میں گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی کے دورمیں پرنٹنگ کارپوریشن کے سابق ایم ڈی پیر مکرم الحق کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے خلاف احتساب عدالت راولپنڈی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے2ریفرنس زیر التوا ہیں، وہ ان دونوں ریفرنسوں میں نیب کو مطلوب تھے۔ نیب نے پیرمکرم الحق کو انٹرپول کی مدد سے ان کرپشن کیسوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے بیرون ملک سے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان کے خلاف زیر التوا دونوں ریفرنسوں کی مصدقہ نقول انٹرپول کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ آئندہ چند روز میں ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم پیرمکرم کی حوالگی کے لیے بیرون ملک جارہی ہے۔

Sunny

25°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 54%
Wind: W at 6.44 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ