ہیڈلائنز


افغانستان سے 25 دہشتگرد پاکستان میں داخل، سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزرات داخلہ نے افغانستان سے 25سے زائددہشت گردوں کے پاکستان داخلے سے متعلق سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا،انٹیلی جنس رپورٹ میں دہشت گردوں کے پاکستان داخلے کاانکشاف کیا گیاہے۔ وزرات داخلہ نے آزادکشمیر اورگلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کودہشت گردی کے ممکنہ خدشے سے آگاہ کردیاہے۔پیر کوذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے وزرات داخلہ کو رپورٹ ارسال کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 25سے زائد دہشتگرد افغانستان سے پاکستان داخل ہوئے ہیں جوملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتے ہیں۔

Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ