ہیڈلائنز


اسلام آباد ، پی آئی اے کی پرواز پی کے 649 سے پرندا ٹکرا گیا ، پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ، پائلٹ نے مہارت کے ساتھ واپس لینڈ نگ کی 

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(بشارت نیوز) اسلام آباد میں ٹیک آف کے دوران پی آئی کے جہاز پی کے 649سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ نے بڑی مہارت سے جہاز کو بحفاظت واپس لینڈ کرادیا ۔ ہفتہ کے روز اسلام آباد سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 649 بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اڑان بھرنے لگی تو اس دوران ایک پرندا جہاز سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار 67 مسافر حادثے سے بال بال بچ گئے اور پائلٹ نے بحفاظت پرواز کو دوبارہ ائرپورٹ پر لینڈ کرادیا

      

 

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 65%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ