ہیڈلائنز


آرمی چیف سے برطانیہ کے خصوصی نمائندے کی ملاقات

Written by | روزنامہ بشارت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ کے خصوصی نمائندے نے ملاقات کی جس دوران علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی نمائندے نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی اور علاقائی امن و استحکام میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

Scattered thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Scattered thunderstorms
Humidity: 72%
Wind: W at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ