ہیڈلائنز


اہم ترین شخصیت نے عمران خان کی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی

Written by | روزنامہ بشارت

 جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج شروع کی گئی تحریک احتساب میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےشروع کردہ تحریک احتساب میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی تحریک انصاف کے جلسوں اور ریلیوں میں شرکت کریں گے ۔ جبکہ جماعت اسلامی اس تحریک میں پی ٹی آئی کی مکمل حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ریلیوں میں شرکت کرےگی

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 75%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 9°C / 18°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ